میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری نے ہنگورنو میں میڈیکل اور انجینیرنگ گریجویٹس ویلفئیر ایسوسیشن سندھ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ میں شرکت کی۔
اس مووقع پر چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ہنگورنو ڈاکٹر رخسانا شر، انجینئیر عبدالجبار سولنگی ( چیئرمین میگواس)، اسسٹینٹ کمشنر عبدالغفار، صرفراز جونیجو، کابل چانڈیو اور دیگر معوززین بھی موجود تھے۔
#mayormirpurkhas #abdulraufghori
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.